پنجشنبه, اپریل 10, 2025
Homeخبریںنوشکی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

نوشکی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

نوشکی (ہمگام نیوز ) نوشکی کے علاقے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگئے 

اطلاعات کے مطابق نوشکی کے علاقے قادر آباد میں 

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولوی شفیع محمد 

مینگل زخمی  ہوگئے 

مولوی شفیع محمد مینگل کو دو گولیاں ہاتھ اور پاوں میں لگے ہیں جن کو طبعی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز