سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںنوشکی :پاکستانی آرمی کا آپریشن3افراد اغواء

نوشکی :پاکستانی آرمی کا آپریشن3افراد اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز) نوشکی کے علاقے میں پاکستانی فورسزکاآپریشن کے تین افراد کو گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کر دیا۔ اطلاع کے مطابق نوشکی کے علاقے میں پاکستانی فورسز کا آپریشن کرکے تین افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز