چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںنوشکی گاڑی الٹنے سے تین افراد زخمی

نوشکی گاڑی الٹنے سے تین افراد زخمی

نوشکی(ہمگام نیوز)نوشکی کیشنگی کے قریب بارش کے باعث گاڑی پھسلنے سے الٹ گئی جس کے باعث 3 افراد زخمی ہوئے, زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال نوشکی پہنچادی گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز