نوکنڈی(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوکنڈی آرسی ڈی شاہراہ پر ایرانی پک اپ اورٹریلر کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں چارافرادجابحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے جابحق افراد میں دو مرد اور دو خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں اور جابحق افراد کی لاشوں کو سول ہسپتال دالبندین میں منتقل کردیاگیا۔