کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے نیوکاہان میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست کرنے کے بعد لاپتہ کر دیا اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نیوکان میں پاکستانی فورسز نے رات کے بارہ بجے قریب پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نےنیوکاہان سے علی گل ولد صوبدار اور عبدالخالق ولد علی گل کو گھر سے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا