دوشنبه, اکتوبر 28, 2024
Homeخبریںنیویارک: سورج میں سوراخ، ناسا کی آج شمسی طوفان کی پیشن گوئی

نیویارک: سورج میں سوراخ، ناسا کی آج شمسی طوفان کی پیشن گوئی

نیویارک: (ہمگام ویب نیوز) امریکی خلائی ادارہ ناسا نے پیش گوئی کی ہے 6 مئی کو شمسی طوفان کا خطرہ ہے جو سورج میں سوراخ کے باعث رونما ہوسکتا ہے۔

خلائی موسم کی ویب سائٹ کے مطابق سورج کا سوراخ والا حصہ زمین کی طرف گردش کررہا ہے اور اس طوفان کی مقناطیسی لہروں سے جزوی ٹیکنیکل بلیک آوٹ ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز