شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںنیکشہر سے ایک شخص کی لاش برآمد

نیکشہر سے ایک شخص کی لاش برآمد

نیکشہر (ہمگام نیوز) رسانک نیوز کے مطابق گزشتہ روز منگل کو نیکشہر کے ایک گاؤں میں مقامی باشندوں نے ایک بلوچ شہری کی لاش ملی ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منگل کو نیکشہر کے گاؤں میں مقامی باشندوں کو مصطفی میرکازہی ریگی ولد امان اللہ نامی شخص کی لاش ویرانے میں ملی ۔

 کہا جاتا ہے کہ مصطفیٰ 9 جولائی بروز اتوار کو لاپتہ ہوگیا تھا اور ان کی اہل خانہ کے مسلسل تلاش کرنے کے باوجود منگل صبح تک اس کی کوئی خبر نہ تھی تاہم اس بلوچ شہری کی لاش آس پاس کے دیہی اور صحرائی علاقوں کے مکینوں نے شام کے کسے ویرانے برآمد کر لیا تھا ، جو کہ ایک روز پرانی لاش تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز