Homeخبریںوائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کمپ کو آج 4483 مکمل ہوگئے

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کمپ کو آج 4483 مکمل ہوگئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگی کے شکار افراد کی باحفاظت بازیابی کے لئے جدوجہد کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کمپ کو آج 4483 مکمل ہوگئے‫ ـ

تفصیلات کے مطابق تنطیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کمپ کو آج 4483 دن مکمّل ہوگئے ‫ـ

کوئٹہ پریس کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی کمپ دنیا کی تاریخ کی سب سے طویل احتجاجی کمپ کا درجہ حاصل ہے ‫اس کے ساتھ ساتھ دنیا کی سب سے طویل لانگ مارچ کا کرنا کا بھی درجہ حاصل ہے ‫‫‫اور آج اس یہ کمپ 4483 واں روز بھی جاری ہے ‫‫ـ

Exit mobile version