Homeخبریںوارث علی ولد محمد کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

وارث علی ولد محمد کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

کیچ ( ہمگام نیوز ) وارث علی ولد محمد کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل 

 مند ہوزئی کے رہائشی وارث ولد محمد کو انسانی ہمدردی کے ناطے بازیاب کیا جائے ، 

لاپتہ وارث علی کو 19 جنوری 2019 کو کراچی ڈیفنس سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے ۔

لاپتہ وارث علی ولد محمد کے لواحقین نے اپیل کی ہے ان کے پیارے کو انسانی ہمدردی کے بنیاد پر بازیاب کیا جاے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز