چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںواشک:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء پیر محمد کو بازیاب کیا...

واشک:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء پیر محمد کو بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق 22 فروری 2013 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے واشُک سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء پیر محمد ولد محمد یوسف کے لواحقین نے ملکی اور عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پیارے کو بحفاظت بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز