چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںواشک ،خاران کے درمیانی علاقے میں پاکستانی فوج کےہیلی کاپٹرزکی گشت

واشک ،خاران کے درمیانی علاقے میں پاکستانی فوج کےہیلی کاپٹرزکی گشت

واشک(ہمگام نیوز) ہمارے نماہندے کے رپورٹ کے مطابق آج صبح سے دوپہر کے درمیانی وقت میں مقبوضہ بلوچستان کے وسیع پہاڑی و ریگستانی سلسلے واشک ٹو خاران بوڑکوں ،راچیل اور خاران شمشی کے علاقے میں قابض پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹرز گشت کررہے ہیں،جو کہ اس علاقے میں بلوچ سویلین اور مزاحمتکاروں کے خلاف ان کی کسی فوجی جارحیت کا امکان ہو سکتا ہے،واشک سے خاران پہنچنے کے بعد یہ ہیلی کاپٹرز خاران شہر میں ایف سی کیمپ میں ری فیولنگ کیلئے لینڈنگ کی اطلاعات ہیں۔مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کرنے کی کوشش جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز