چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںواشک: ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاںبحق چار زخمی

واشک: ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاںبحق چار زخمی

واشک(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے واشک میں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کے باعث ایک شخص جاں بحق اور چارافرادزخمی ہوگئےلیویز کے مطابق اتوار کو واشک سے ناگ جانے والی 3 گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں حشمت اللہ موقع پر جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز