سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںواشک پاکستانی فورسز کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار ہلاک، پانچ زخمی

واشک پاکستانی فورسز کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار ہلاک، پانچ زخمی

واشک(ہمگام نیوز)واشک کے علاقےناگ میں پاکستانی فورسز کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ پانچ زخمی، ایف سی ( تفتان رائفل ) کے قافلے تربت جارہا تھا کہ ناگ کے قریب گاڑی الٹ گئی جس میں چھ اہلکار زخمی. زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا، جن میں ایک اہکار ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز