سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںواشک کے ریگستان سے دو لاشیں برآمد، ورثا کی تلاش

واشک کے ریگستان سے دو لاشیں برآمد، ورثا کی تلاش

خاران( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق واشک کے ریگستان سے دو نعشیں برآمد ہوئی ہیں.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے واشک میں مقامی لوگوں نے ریگستان سے دو لاشیں برآمد کی ہیں، جن کے متعلق کہا جارہا ہے کے پیاس کے باعث ان کی موت واقع ہوئی ہیں.

لاشوں کی شناخت تاحال نہ ہو پائے ہیں.

مقامی ذرائع کے مطابق لاشوں کو بی ایچ یو کلی ٹولکی گڑانگ میں منتقل کردیا گیا ہے اور لوگوں کی جانب سے ان کے ورثا کی تلاش جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز