واش(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ۔
تفصیلات کے مطابق واش شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جنگی مرادزہی ولد نادر جانبحق ہوگئے۔
بتایا جاتا ہے کہ اس بلوچ شہری کو جوتوں کے ایک دکان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا جبکہ ہسپتال میں منتقل ہونے سے پہلے وہ دم توڑ گئے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے اس شہری پر غلطی سے فائرنگ کیا تھا۔


