یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںواش شہر سے ایک شخص کی لاش برآمد

واش شہر سے ایک شخص کی لاش برآمد

واش (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق منگل ۸ اگست کو ایک بلوچ شہری کی نامعلوم لاش جس کو سر میں گولی لگی تھی مقامی لوگوں نے واش سے برآمد کرکے طبی سنٹر میں منتقل کر دیا گیا ـ

اطلاع موصول ہونے تک اس شہری کی شناخت اور اس کے قتل کی وجہ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز