پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںواش میں مسلح افراد کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری کا قتل

واش میں مسلح افراد کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری کا قتل

واش (ہمگام نیوز) واش شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر واش میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 40 سالہ عبدالمتین یاراحمدزہی نامی ایک شخص جانبحق ہوگیا ـ
تاحال اس واردات کے محرکات کے بارے میں تفصیلی رپورٹ دستیاب نہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز