لندن( ہمگام نیوز) بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے کہا کہ ان کی والدہ کی میت کو کل کوئٹہ لایا جارہا ہے ان کی تدفین کل نیو کاہان میں نواب خیربخش مری کے پہلو میں کی جائے گی اور فاتحہ خوانی نیو کاہان کوئٹہ میں ہوگی لہذا تمام دوست و احباب نیوکاہان میں تدفین اور فاتحہ کے لیے وہاں کے دوستوں سے رابطہ کریں۔