پنجگور(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج واپڈا نے مقبوضہ بلوچستان کے ڈسٹرکٹ پنجگور کے علاقے گرمکان اور وشبود کے اسکولوں کے بجلی لائن کاٹ دیئے
بجلی کاٹنے سے سکول کے بچے شدید گرمی کی وجہ سے نڈال ہوئے ہیں.
علاقائی زرائع کے مطابق گرمکان اور وشبود کے مختلف جگہوں میں واپڈا نے بجلی بل نہ دینے کو وجہ قرار دے کر لائن کاٹ دئیے ہیں. اس کے علاوہ واپڈا نے تسپ ایراپ سمیت بہت سے علاقوں کے کھمبوں سے بجلی کی تاریں اتار دیئے ہیں. واپڈا کے ان اقدامات سے لوگ اس اگ برسانے والے گرمی میں بوند بوند پانی کےلیے ترس رہے ہیں


