سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںوزیرستان میران شاہ سربندکئی تفریحی پارک میں جھولا گرنے سے 37 افراد...

وزیرستان میران شاہ سربندکئی تفریحی پارک میں جھولا گرنے سے 37 افراد زخمی

میران شاہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ سربندکئی تفریحی پارک میں جھولا گرنے سے 37 افراد زخمی
ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرستان میران شاہ میں سربندکئی تفریحی جھولا گرگیا جسکے نتیجے میں 37 افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں کو ہیڈکوارٹر میران شاہ وزیرستان اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز