وندر(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وندر میں بس اور ٹرک میں تصادم خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں –
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وندر میں بس اور ٹرک میں تصادم خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں –
اس حادثے میں زخمیوں اور جان بحق ہونے والے افراد کی لاشیں وندر آر ایچ سی منتقل کردیا گیا
شدید زخمیوں کو طبعی امداد کے بعد مزید علاج کے لیےکراچی ریفر کردیا.
واضح رہے کہ مسافر بس وندر سے ہنگول کنڈ ملیر جا رہی تھی ۔