Homeخبریںوندر:ٹریفک حادثے میں ایک شخص جان بحق، دو زخمی

وندر:ٹریفک حادثے میں ایک شخص جان بحق، دو زخمی

وندر(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وندر کے مقام صابرین ھوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے-
اب تک کی اطلاع کے مطابق اس حادثے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہے ‫
جان بحق شخص اور زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے وندر آر ایچ سی منتقل کر دیا گیا.
‫جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت مشتاق ولد اللہ بخش قوم خاصخیلی سکنہ لاسی روڈ کے نام سے شناخت ہوگئی ہے ۔ جبکہ زخمی ہونے والے افراد کا تعلق وندر سے ہے‫

یہ بھی پڑھیں

فیچرز