Homeخبریںوندر ، سپارکو کے قریب مسافر کوچ اور مزدا ٹرک کے درمیان...

وندر ، سپارکو کے قریب مسافر کوچ اور مزدا ٹرک کے درمیان تصادم، نقصان کی اطلاع نہیں

وندر ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات وندر کے علاقے سپارکو کے قریب مسافر کوچ اور مزدا ٹرک کے درمیان تصادم ہوا تاہم اس تصادم میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

Exit mobile version