جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںوندر کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم، ایک افراد جاں بحق:

وندر کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم، ایک افراد جاں بحق:

حب (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق وندر کے قریب ناکہ کھارڑی کے مقام پر کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ پر ایس وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں وین ڈرائیور جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کا نام محمد عادل خان ولد محمد طاہر بتایا جا رہا ہے، جن کا تعلق ملیر کراچی سے تھا۔ جبکہ وین میں سوار دیگر 9 افراد محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز