چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںوندر گردغبار کی وجہ سے پانچ کوچیں الٹ گئی، تین افراد جانبحق23...

وندر گردغبار کی وجہ سے پانچ کوچیں الٹ گئی، تین افراد جانبحق23 زخمی

حب(ہگمام نیوز) وندر کے علاقہ رانا بھٹ اور گڈانی موڑ کے قریب 5 مسافر کوچیں گرد غبار کی وجہ الٹ گئیں ہیں تین افراد جانبحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو سول ہسپتال حب منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز