Homeخبریںوڈھ ، تین مختلف واقعات میں دو شخص جاں بحق

وڈھ ، تین مختلف واقعات میں دو شخص جاں بحق

وڈھ(ہمگام نیوز )وڈھ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سےایک شخص محمدخان ولد جان محمد قوم وڈھ جاں بحق۔
جبکہ

وڈھ میں اسلحے کی زور پر ڈاکووں نے چوکیدار سے ٹیوب ویل کبیل چھین کر فرار ہوگئیں-

گزشتہ رات وڈھ جوائے نورا ڈیم کے قریب زرعی ٹیوب ویل پر رکھے کیبل کو ڈاکووں نے بزگر سے اسلحے کی زور پر چھین کر فرار ہوگئے

اطلاعات کے مطابق وڈھ دراکھالہ کے مقام پر پک اپ گاڑی اور موٹرسائيکل میں حادثہ ایک شخص جاں بحق خاتون زخمی۔

Exit mobile version