وڈھ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ وڈھ کلی صالح محمد کے رہائشی نوجوان عنایت اللہ ولد عبدالرحیم قوم لانگو،کو نامعلوم مسلح افراد نے دراکھالہ بزنجوی اچھڑو کراس کے مقام پر فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کردیا ۔
تاحال واقعہ کےمحرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔