شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںوڈھ کاکاہیر میں موٹر سائیکل کے چھینے کے دوران مزاحمت پر ایک...

وڈھ کاکاہیر میں موٹر سائیکل کے چھینے کے دوران مزاحمت پر ایک شخص نے چور کو قتل کر دیا

وڈھ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق وڈھ کے مقام کاکاہیر میں موٹر سائیکل چھینے کے دوران ایک شخص نے مزاحمت پر چوروں کا پسٹل چھین کر ایک چور کو قتل کردیا ہے.

تفصیلات کے مطابق وڈھ کاکاہیر کے مقام پر چور ایک شخص کی موٹر سائیکل چھینے کی کوشش کر رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار نے مزاحمت کرتے ہوئے بہادری سے مشہور چور بھتاور مری کے ہاتھ سے پسٹل چھین کر اسکو قتل کردیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز