کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وڈھ میں کوئٹہ سے کراچی جانے والے فیملی کو مسلح افراد نے لوٹ لیا۔
تفصیلات کے مطابق متاثرہ فیملی کو وڈھ سراچو میھاندر چیک پوسٹ پر پولیس وردی میں ملبوس نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا۔ ڈاکو فیملی سے زیورات، نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔