سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںوڈھ کے علاقے سارونہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جاں...

وڈھ کے علاقے سارونہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جاں بحق۔

خضدار(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے تحصیل وڈھ کے علاقہ سارونہ کسوری گوٹھ مارو میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جان بحق ہوئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق مسمات زوجہ بھورا خان گرگناڑی زخمی ہوئیں جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز