دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںوڈیرہ موزان مری کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،بی ایل اے

وڈیرہ موزان مری کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ بارکھان کے علاقے دوغی میں منگل کی رات کو وڈیرہ موزی مری کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا وہ خفیہ ایجنسیوں کیلئے کام کرتا تھا جس کی وجہ سے اسے ماراگیا ۔اس واقعہ کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے، انہوں نے یہ بات منگل کی شب این این آئی سے سیٹلائٹ فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ جو بھی خفیہ ایجنسیوں کیلئے کام کررہے ہیں ان کا انجام بھی یہی ہوگا اور وہ خود اپنا ذمہ دار ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز