Homeخبریںویلڈنگ کے دوران ٹینکر پھٹنے سے ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

ویلڈنگ کے دوران ٹینکر پھٹنے سے ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

زاہدان (ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق کل بزور 14 تاریخ کو دزاپ شہر میں ایک ٹینکر پھٹنے کے نتیجے میں دھماکے ہوا‫.

اس حادثے کے نتیجے میں ایک بلوچ شہری جانحق دوسرا زخمی ہوگیا ـ

اطلاع موصول ہونے تک اس واقعے میں جانبحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

یہ واقعہ سرداران پارک کے عقب میں اور شہدائے دزاپ کے بلیوارڈ میں پیش آیا۔

رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شخص کو علاج کے لیے ایک گاڑی میں دزاپ/زایدان شہر کے خاتم الانبیاء ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Exit mobile version