کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) لاپتہ افراد کی بازیابی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی احتجاجی کیمپ کو 3658 واں روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری!
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کےاحتجاجی کیمپ میں 16 اگست 2014 کو ہزار گنجی سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے شاہنواز مری ولد نظر محمد اور حیدر آباد سندھ سے 2 جون 2015 کو لاپتہ ہونے والے غلام فاروق ولد عبدالرسول کے لواحقین نے شرکت کیں۔
شاہنواز مری اور غلام فاروق کے لواحقین نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپنے پیاروں کی بازیابی کی اپیل کیں۔