یکشنبه, جون 8, 2025
Homeخبریںپاکستانی آرمی کا مشکے میں آپریشن,،متعدد گھر نذرآتش

پاکستانی آرمی کا مشکے میں آپریشن,،متعدد گھر نذرآتش

مشکے (ویب نیوز)پاکستانی آرمی کا مشکے میں آپریشن جاری،یہاں آمد ہ اطلاعات کے مطابق مشکے میں پاکستانی فوج کا آبادیوں پر یلغار،مشکے کے علاقے نوکجو اور بُزی میں فوج کا آپریشن جاری ہے۔جبکہ دور سے گھروں سے دھواں اُٹھتے دکھائی دینے کے ساتھ ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی آ رہی ہیں۔جبکہ آواران کے علاقے گیشتری اور بانڈمی میں فورسز نے تمام گھرنذر آتش کردیئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز