دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںپاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ...

پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ طالبعلم بازیاب

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار سے جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ طلب علم مرتضی زہری آج بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ‫

تفصیلات کے مطابق مرتضی زہری کو قابض پاکستانی اداروں نے رواں سال 25 دسمبر کو جبری گمشدگی کے شکار بناکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا کو آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ‫-

جبری گمشدگی کے شکار افراد کے باحفاظت بازیابی کے لئے جدوجہد کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے مرتضی رہری کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بیان دیا ہے
ہم امید کرتے ہیں کہ ڈاکٹر صبیحہ کے بھائی شاہ میر بلوچ سمیت دیگر لاپتہ طلباء کی بازیابی میں بھی حکومت اپنی کردار ادا کرے گی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز