چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ...

پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ نوجوان کی لاش برآمد

مستونگ (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ سے قابض پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ نوجوان کی لاش کل گھڈکوچہ سے برآمد ہوگیا-

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ سے رواں سال 17 جنوری کو بلوچ نوجوان بنام نعمت اللہ ولد عرض محمد کو قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز نے لکپاس سے جبری گمشدگی کے شکار بنایا تھا‫-جس کی لاش کل گھڈکوچہ مستونگ سے برآمد ہو گئی ہے –
واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی فوج نے ایک بار پھر لاپتہ بلوچ نوجوان کو ماورائے عدالت قتل کرکے لاش ویرانوں سے پھینک دینے کے عمل میں تیرے لائی ہیں‫-عالیہ کچھ ہفتوں میں ژوب سے لاشیں برآمد ہوئی تھی جس پر بلوچ انسانی حقوق کے تنظیموں نے الزام عائد کیا تھا کہ یہ بھی بلوچ لاپتہ افراد کے لاشیں ہے اور تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز