اسلام آباد (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستان کے شہر بہاولپور میں ماہر کھلاڑی سمیع اللہ خان کے مجسمے سے ہاکی اسٹک اور گیند چوری ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے گزشتہ ماہ ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی کے آبائی شہر بہاولپور میں ان کا مجسمہ بنایا گیا تھا جبکہ پانچ روز قبل اس مجسمے سے ہاکی اسٹک اور گیند چوری ہو چکے ہیں۔
پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی سمیع اللہ خان جو اپنے تیز رفتاری کی وجہ سے فلائینگ ہارس کے ںام سے بھی جانا جاتا تھا۔


