کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق 26 جولائی 2015 کو کلی غریب آباد برمہ ہوٹل کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گیے جان محمد والد عبدالرحیم کو بازیاب کیا جائے۔تنظیم نے لواحقین کے توسط سے حکومت اور پاکستان کے تمام اداروں سے اپیل کی کہ انھیں بازیاب کیا جائے ! وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی تنظیم کے مطابق ان کی کیس کے تما تفصیلات صوبائی حکومت کو فراہم کر دی گئی ہے۔