دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںپاکستانی قید سے ایک بلوچ بازیاب

پاکستانی قید سے ایک بلوچ بازیاب

حب(ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے حب چوکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا ایک بلوچ بازیاب ہو گیا. 

تفصیلات کے مطابق 14 جولائی 2019 کو بلوچستان کے علاقے حب چوکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا حاجی حسین ولد جان محمد بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں. 

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا بلوچوں کی بازیابی کیلئے قائم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے حاجی حسین کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے لواحقین کو مبارکباد دی ہے اور اس عظم کا اعادہ کیا ہے کہ آخری بلوچ فرزند کی بازیابی تک ان کی جدوجہد جاری رہے گی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز