چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپاکستانی قید سے 4 جبری طور پر لاپتہ بلوچ بازیاب.

پاکستانی قید سے 4 جبری طور پر لاپتہ بلوچ بازیاب.

آواران(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ 4 بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں.
پاکستانی قید سے بازیاب ہونے والے بلوچوں کی شناخت محمد شریف ولد فضل سکنہ پیراندر کریم بخش بازار، رحیم بخش ولد پیر محمد سکنہ پیراندر لوپ، دولت بلوچ سکنہ مشکے منگلی اور بارو سکنہ مشکے منگلی کے ناموں سے ہوئی ہے.
مقامی ذرائع کے مطابق شریف ولد فضل کو چند دن قبل پاکستانی قابض فورسز نے گھر سے گرفتار کر کے لاپتہ کردیاتھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز