سه شنبه, فبروري 4, 2025
Homeخبریںپاکستانی مخبر کسی صورت رحم کے مستحق نہیں:بی آر اے

پاکستانی مخبر کسی صورت رحم کے مستحق نہیں:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا گززشتہ روز کیچ کے علاقے دشت میں سوالی بازار میں بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ریاستی مخبر رستم کی گرفتاری کیلئے ایک کاروائی کی مخبر کو پکڑنے کی کوشش کے دوران گھر میں موجود خواتین نے سرمچاروں کے بندوقوں کو چھینے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے کی کوشش کی جبکہ ہماری طرف سے خواتین کی موجودگی کو دیکھ کر کاروائی کو ملتوی کرنا تھا مگر خواتین نے مسلح سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی اس مزاحمت کے دوران ایک خاتوں کی موت واقع ہوئی جس پر تنظیم افسوس کا اظہار کرتا ہے مگر ہم سمجھتے ہیں کہ جو کہ ریاستی ایما پر یا چند سکوں کی خاطر بلوچ بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں کی مخبریاں کرتے ہیں اور پنجابی افواج کے ہاتھوں سونپ دیتے ہیں وہ کسی بھی طرح کی رحم کے مستحق نہیں، سوالی نامی شخص نے نہ صرف خواتین کو اس کاروائی کے دوران ڈھال کے طور پر استعمال کیا بلکہ ہمارے ساتھیوں کے اوپر فائرنگ بھی کی۔ ریاستی مخبروں اور ان کو تحفظ دینے والے تنظیم کی پہنچ سے دور نہیں ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز