یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںپاکستانی ٹارچر سیل سے بلوچ فرزند بازیاب

پاکستانی ٹارچر سیل سے بلوچ فرزند بازیاب

 

خاران (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران سے قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ فرزند بازیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق عمران اللہ ولد انعام اللہ محمود زئی ریاستی اذیت خانوں سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے ۔

عمران اللہ کو مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران سے 10 ماہ قبل قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں نے جبری گُمشدگی کار شکار بنا کر لاپتہ کردیا تھا۔ بلوچ فرزند عمران اللہ والد انعام اللہ محمود زئی سکنہ خاران آج ریاستی اذیت خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

مقبوضہ بلوچستان میں جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی باحفاظت بازیابی کے لیے جدوجہد کرنے والے تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے ویب سائٹ فیس بُک اکاؤنٹ پر عمران اللہ والد انعام اللہ محمود زئی کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز