دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںپاکستانی پنجاب میں داماد نے سسرال والوں کے گھر پر فائرنگ، ساس...

پاکستانی پنجاب میں داماد نے سسرال والوں کے گھر پر فائرنگ، ساس سسر سمیت تین افراد زخمی:

گوجرانوالہ(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں داماد نے سسرال والوں کے گھر پر فائرنگ کردی جس سے ساس سسر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ فیروزوالا کے علاقے منڈیالا تیگہ میں پیش آیا جہاں ملزم جاوید ناراض ہوکر آئی ہوئی بیوی کو منانے سسرال آیا تو بیوی کے واپس نہ جانے پرجھگڑا ہوا اور ملزم نے فائرنگ کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز