سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپاکستانی پنجاب میں روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی کے بعد شوہر...

پاکستانی پنجاب میں روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی کے بعد شوہر نے بیوی کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا

سرگودھا (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق پاکستانی پنجاب کے شہر سرگودھا میں روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے چھری کے پے در پے وار کر کے بیوی کو قتل کردیا.

بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا.

پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی۔

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقے منکیرہ کے چک 214 ٹی ڈی میں روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے بیوی پر چھری کے پے در پے وار کرکے اسے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز