شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںپاکستانی یوم آزادی 14 اگست کے دن لندن، فرینکفورٹ اور دیگر شہروں...

پاکستانی یوم آزادی 14 اگست کے دن لندن، فرینکفورٹ اور دیگر شہروں پاکستانی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ـ ایف بی ایم

لندن ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے پاکستانی یوم آزادی کے دن کی مناسبت یوم سیاہ اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے ـ

تفصیلات کے مطابق ایف بی ایم کی جانب سے سوشل میڈیا کی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان 14 اگست 1947 کو بنا اور پاکستان نے 27 مارچ 1948 کو بلوچستان پر جبری قبضہ کر لیاہے ۔ جس کی وجہ بلوچ اور بلوچستان کے مصائب و آلام کی وجہ پاکستان ہے۔ ایف بی ایم اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے لیے لندن، فرینکفورٹ اور دیگر شہروں میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصل خانوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز