پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںپاکستان آرمی کی قلات و گرد و نواح میں شدید بمباری

پاکستان آرمی کی قلات و گرد و نواح میں شدید بمباری

قلات(ہمگام نیوز)پاکستانی آرمی نے بڑی پیمانے پہ قلات کے علاقے جوہان اور اسپلنجی سمیت گردو نواح میں فضائی و زمینی آپریشن کا آغاز کر کے آبادیوں پر بمباری کی جس سے 10افراد جاں بحق ہوگئے ۔6افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے 4کی ابھی تک تصدیق نہ ہوسکی ہے،اطلاعات ہیں کہ فضائی بمبارمنٹ سے متعدد گھرانے آگ کے شعلے کی نذر ہوکر جل کر خاکستر ہوگئی جبکہ پاکستانی آرمی نے عام آبادیوں پر حملہ کرکے گھر گھر تلاشی لی اور قیمتی ساز وسامان لوٹ کر لے گئے ،کئی افراد کو گھروں سے گرفتار کرکے لاپتہ کر دیا تین خواتین کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز