جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںپاکستان بھیک مانگنے کے ہنر سے خوب واقف ہیں۔ حیربیار مری

پاکستان بھیک مانگنے کے ہنر سے خوب واقف ہیں۔ حیربیار مری

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنما اور ایف بی ایم کے بانی صدر حیربیار مری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے قابض پاکستان پر طنز کیا ہے کہ پاکستانی ہمیشہ ایک چیز میں بہت اچھا ہے وہ ہے بھیک مانگنا۔

فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ نے مزید کہا اب خدا نے انہیں حالیہ سیلاب کے ذریعے ایک اور موقع دیا ہے کہ وہ دنیا کو بھیک مانگنے کے فن میں اپنا ہنر دکھائیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز