جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںپاکستان دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کرے,امریکہ

پاکستان دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کرے,امریکہ

واشنگٹن (ہمگام نیوز ڈیسک) امریکہ نے کشمیر خودکش حملےکی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کاروائی کرنے والے تمام دہشت گرد گروہوں کی فوری طور پر حمایت اور ان کیلئے محفوظ ٹھکانے ختم کرے۔

وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس حملے سے امریکہ اور بھارت کے درمیان انسداد دہشت گردی پر تعاون کا عزم مزید مستحکم ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز