پنجشنبه, دسمبر 26, 2024
Homeخبریںپاکستان فورسزکے ہاتهوں اغواء بلوچ عالم دین شیخ مجیب الرحمن بازیاب

پاکستان فورسزکے ہاتهوں اغواء بلوچ عالم دین شیخ مجیب الرحمن بازیاب

تربت(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز ہاتھوں اغواء ہونے والا بلوچ فرزند 5 سال کے بعد بازیاب ہوگیا تفصیلات کے مطابق 5 سال سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں لاپتہ بلوچ عالم دین شیخ مجیب الرحمان ولد ملا ادریس رہائش بلیدہ الندور گزشتہ شام بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ جس کو پاکستانی فورسز نے 20 نومبر 2012 کو غازی ٹاون ملیر کراچی سے جبری طور پر گرفتار کیا تھا۔
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں آٹھ دن پہلے ہوشاپ کے علاقے کرکی کا رہائشی ڈاکٹر ولیداد ولد گل گزشتہ روز شاپک سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز