دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپاکستان کو ایٹمی ہتھیار بنانے میں افغان جنگ نے مدد دی:امریکن اسٹیٹ...

پاکستان کو ایٹمی ہتھیار بنانے میں افغان جنگ نے مدد دی:امریکن اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

واشنگٹن (ہمگام نیوز ڈیسک) ریاستہائے متحدہ امریکہ کے دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کو افغان جنگ نے اپنے ایٹمی ہتھیار رکھنے میں مدد دی جبکہ چین کی جانب سے بھی پاکستان کی حمایت کرنے پر زور دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انکشافات امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے 1980 کی دہائی کے دستاویزات میں سامنے آیا۔تقریباً 30 برس بعد جاری ہونے والے ان دستاویز میں بتایا کہ چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے سابق چیئرمین ڈینگ شیاپنگ نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کے باوجود اس کی مدد جاری رکھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز